MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تیسرا ون ڈے؛کپتان شاہین آفریدی کیخلاف دستیاب ہونگے یا نہیں؟راولپنڈی سے اہم خبر آگئی

0 108

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

راولپنڈی(مسائل نیوز)پاکستان کی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی مکمل صحت یاب ہو گئے۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو تیسرے میچ کیلئے فٹ قراردیدیا گیا۔

یادرہے کہ شاہین آفریدی طبیعت ناسازی کے باعث سری لنکا کیخلاف دوسرا میچ نہیں کھیل سکے تھے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.