MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

یوتھ ان ایکشن میں نیا قدم زنیرہ قیوم نے ابرار احمد کو سوشل میڈیا مینیجر مقرر کردیا۔

0 107

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز)یوتھ ان ایکشن میں نیا قدم زنیرہ قیوم نے ابرار احمد کو سوشل میڈیا مینیجر مقرر کردیا۔

- Advertisement -

یوتھ ان ایکشن کی متحرک رہنما زنیرہ قیوم جو یونیسف کی Youth Advocate برائے Climate Action اور Girls’ Empowerment بھی ہیں نے بلوچستان کے ضلع کچھی بولان سے تعلق رکھنے والے باصلاحیت نوجوان ابرار احمد کو تنظیم یوتھ ان ایکشن کا سوشل میڈیا مینیجر مقرر کردیا ابرار احمد ایک فعال جرنلسٹ کنٹینٹ کریئیٹر اور سوشل ایکٹیوسٹ ہیں جو نوجوانوں کی آواز اور بلوچستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کے لیے سرگرم عمل ہیں اس تقرری کے ساتھ یوتھ ان ایکشن نوجوانوں کو ایک نئے جذبے تخلیقی سوچ اور سماجی تبدیلی کی راہ پر گامزن کر رہا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.