کوئٹہ‘ کچلاک اور بوستان کے درمیان کلی قاسم کے مقام پر خوفناک ٹریفک حادثہ
کوئٹہ(مسائل نیوز) تیز رفتار مزدا گاڑی نے دو موٹر سائیکلوں اور ایک رکشے کو کچل دیا
کلی قاسم کے قریب المناک حادثے میں دو افراد جاں بحق اور تین زخمی ہو گئے
- Advertisement -
مزدا گاڑی کی ٹکر سے رکشہ اور موٹر سائیکل تباہ، زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
حادثے کے بعد علاقے میں ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئیں
حادثے کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر، شاہراہ پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں