MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار

0 10

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

‏اسلام آباد (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کے اہم غیر ملکی دوروں کا شیڈول تیار کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم 15-16 فروری کو آسٹریا کے شہر ویانا جائیں گے جہاں ویانا میں آسٹرین قیادت سے ملاقات اور بات چیت کا دور کریں گے۔

- Advertisement -

وزیراعظم ویانا سے نجی دورے پر 2 روز کے لئے لندن جائیں گے، شہباز شریف لندن سے 18 فروری کو واشنگٹن کے لئے روانہ ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم 19 فروری کو واشنگٹن میں بورڈ آف پیس کی بیٹھک میں شرکت کریں گے، 20 فروری کو امریکی صدر سے دوطرفہ ملاقات کا امکان ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے ہمراہ اعلیٰ شخصیات اور حکام پر مبنی ایک وفد بھی ہوگا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.