MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

محکمہ موسمیات نے 2026 کے سورج اور چاند گرہن کا شیڈول جاری کردیا

0 120

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے 2026 کے سورج اور چاند گرہن کا شیڈول جاری کردیا۔

- Advertisement -

محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ برس دو بارسورج اوردو بارچاند گرہن ہوگا،17 فروری کو سورج گرہن ہو گا،پاکستان میں نظرنہیں آئےگا،سورج گرہن کا آغاز دوپہر 3 بجے،عروج شام 5 اور اختتام رات 7:30 پر ہوگا۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 03 مارچ کو چاند گرہن ہوگا، پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جا سکے گا
12،13 اگست کو سورج گرہن ہوگا،پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا،جبکہ 28 اگست کو چاند گرہن ہوگا، پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.