MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کے پی ایل کے تمام میچز نہیں کھیل سکوں گا شاہد آفریدی نے مداحوں کو وجہ بھی بتا دی

2 292

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) اسٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ کے پی ایل کے تمام میچز نہیں کھیل سکوں گا۔

کے پی ایل کا دوسرا سیزن بھی کامیاب ہوگا، کوشش کروں گا بیٹنگ میں ایکشن دکھائوں۔

- Advertisement -

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ کے پی ایل کا دوسرا سیزن بھی کامیاب ہوگا، کوشش کروں گا بیٹنگ میں ایکشن دکھائوں۔

سابق کپتان نے کہا کہ ڈاکٹرز نے سرجری کا کہا ہے لہٰذا سارے میچ نہیں کھیل سکوں گا۔

انہوں نے کہاکہ کشمیر پریمیئر لیگ میں بڑے زبردست کھلاڑی ملے اور اس کا آغاز بڑا اچھا رہا ہے، اس بار ڈرافٹنگ میں نئے پلیئرز کو لیا ہے تاکہ انہیں موقع دیا جاسکے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] (مسائل نیوز) پاکستان کے سابق آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے اظہر علی کے متبادل کھلاڑی کا نام بتایا ہے۔ سماء ٹی […]

  2. […] (مسائل نیوز)پاکستان کے سابق اسٹار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ایشیا کپ 2022 میں چھوٹی بیٹی کے بھارتی پرچم لہرانے کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.