MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

خضدار، کوئٹہ کراچی شاہراہ وہیر ہڑنبو کراس پرا حتجاجاً بلاک، انتظامیہ مذاکرات کیلئے پہنچ گئی

0 96

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

خضدار(مسائل نیوز)خضدار قومی شاہراہ وہیر ہڑنبو کراس سے بلاک اطلاعات کے مطابق وہیر کے مقام پر قومی شاہراہ کو ہوائی فائرنگ خاتون کو اندھی گولی لگنے سے ورثاء نے شاہراہ بند کردی ہے خضدار لیویز کنٹرول کے مطابق لیویز اور پولیس نے ورچاء سے مذاکرات کیلئے پہنچ گئیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.