MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

خاران شہر میں نامعلوم افراد کی پولیس پر فائرنگ ایس ایچ او جاں بحق

0 152

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

خاران (مسائل نیوز)ؒخاران شہر میں پولیس پر فائرنگ ایس ایچ او جاں بحق ذرائع کے مطابق خاران شہر میں نامعلوم افراد کا پولیس پر فائرنگ جس کے نتیجے میں ایس ایچ او محمد قاسم موقع پر جاں بحق ہوگئے لاش کو ضروری کاراروائی کیلئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.