MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایک دن کے وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا

0 116

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کے وقفے کے بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق مقامی و عالمی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت پھر بلند ترین سطح کے قریب پہنچ گئی،آج ملک بھر میں 24 قیراط فی تولہ سونا 2500 روپے مہنگا ہوکر 386500 روپے کا ہوگیا۔

- Advertisement -

اس کےعلاوہ 10گرام سونےکی قیمت 2143 روپےبڑھ کر 331361 روپےہوگئی،دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 27 ڈالر مہنگا ہوکر 3645 ڈالر کا ہوگیا۔

پرسوں 24قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 388100 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچی تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.