MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسلام آباد: خاتون کی نازیبا ویڈیوز وائرل کرنے والا ملزم گرفتار

0 29

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی اسلام آباد نے خاتون کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا.

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ملزم نے انسٹاگرام آئی ڈیز کے ذریعے مواد اپ لوڈ اور شیئر کیا, خاتون کے شوہر اور رشتہ داروں کو واٹس ایپ پر مواد بھیجا گیا.

ملزم محمد قاسم کے خلاف پیکا ایکٹ سمیت دیگر دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا ہے, ملزم کے قبضے سے موبائل فون اور دیگر الیکٹرانک ڈیوائسز برآمد کرکے مزید تفتیش جاری ہے.

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.