MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چکن کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر

0 381

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چکن کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر

برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے ، شہر میں برائلر مرغی کا گوشت سستا ہو گیا۔ شہر میں مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 552 روپے کلو ہے۔

اسلامیہ یونیوسٹی کی ایک اور ویڈیو منظرعام

- Advertisement -

زندہ برائلر مرغی کا تھوک ریٹ 354 روپے فی کلومقرر جبکہ زندہ برائلرمرغی کا پرچون ریٹ 368 روپے فی کلو جاری کیا گیا ہے۔ فارمی انڈوں کی قیمت 281 روپے فی درجن مقرر کی گئی ہے۔ انڈوں کی پیٹی 8310 روپے میں فروخت ہوگی۔

عمران خان کی گرفتاری، حریم شاہ نے بڑی دھمکی دیدی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.