چکن کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر
چکن کے شوقین افراد کیلئے اچھی خبر
برائلر مرغی کے گوشت کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے ، شہر میں برائلر مرغی کا گوشت سستا ہو گیا۔ شہر میں مرغی کے گوشت کی سرکاری قیمت 552 روپے کلو ہے۔
https://masaelnews.com.pk/05/08/2023/113442/…