MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چالاک پٹواری، چھاپہ پڑتے ہی نوٹ کھا گیا

1 580

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

چالاک پٹواری، چھاپہ پڑتے ہی نوٹ کھا گیا

بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر جبل پور میں سرکاری ملازم نے پولیس کا چھاپہ پڑنے پر رشوت کے 5 ہزار روپے نگل لیے۔اسپشل پولیس اسٹیبلشمنٹ کی ٹیم کو رشوت خورسرکاری ملازمین کے خلاف مہم کے دوران ایک شخص نے گجندر سنگھ نامی پٹواری کے خلاف رشوت کا مطالبہ کرنے کی رپورٹ درج کروائی ۔پولیس حکام کے مطابق پٹواری نے رشوت کے پیسے

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب؟

- Advertisement -

اپنے پرائیوٹ دفتر میں وصول کیے اور جیسے ہی پولیس ٹیم موقع پر پہنچی اس نے رشوت میں لئے جانے والے تمام نوٹ کھا لئے ۔بعدازاں گجندر سنگھ کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کو معائنے کے بعد صحت مند قرار دیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحققیات شروع کر دی ہیں۔

پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گر گئی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] چالاک پٹواری، چھاپہ پڑتے ہی نوٹ کھا گیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.