MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

2 1,683

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری

وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف نے پنجاب کی نگران حکومت کو سرکاری ملازمین کی تںخواہ اور پنشن میں وفاق کےملازمین کے برابر اضافہ کرنے کی ہدایت کردی ہے

حریم شاہ نے معروف سیاسی شخصیت کی نیم برہنہ تصویر لیک کردی

- Advertisement -

ترجمان وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے محسن نقوی کو فون کال کی جس میں انھوں نے ملازمین کی تنخواہوں اور پینشن کے بارے میں بات چیت کی اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے تنخواہوں کے معاملے کو دوبارہ کابینہ میں لے جانے کی یقین دہانی کرائی۔

مستند خبروں، ویڈیوز اور تجزیوں کے لیےواٹس ایپ گروپ جوائن کریں

وفاقی حکومت کے ذرائع کے مطابق معاون خصوصی ملک احمد کی سفارشات کی روشنی میں وزیراعظم نے پنجاب کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں بھی وفاقی ملازمین کی طرح اضافہ کرنے کی ہدایت کی ہے۔

حریم شاہ نے معروف سیاسی شخصیت کی نیم برہنہ تصویر لیک کردی

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری […]

  2. […] سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.