ڈالر کی قدر میں اضافہ عوام کیلئے بری خبر
انٹر بینک میں امریکی ڈالر چند پیسے مہنگا ہوا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں اس کی قیمت برقرار ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 286 روپے 90 پیسے میں دستیاب ہے۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر ڈالر 286 روپے 74 پیسے پر بند ہوا تھا۔ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر 291 روپے پر برقرار ہے۔
- Advertisement -
سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 1 ہزار 37 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 41 ہزار 103 پر آ گیا۔گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر 100 انڈیکس 40 ہزار 65 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
[…] ڈالر کی قدر میں اضافہ عوام کیلئے بری خبر […]
[…] ڈالر مہنگا ہو گیا نئی قیمت جانئے […]