MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

معروف بھارتی اداکارہ کی گاڑی کو حادثہ

1 402

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

معروف بھارتی اداکارہ کی گاڑی کو حادثہ

۔معروف بھارتی(ویب ڈیسک) رئیلٹی شو بگ باس سیزن 14 کی فاتح اور اداکارہ روبینہ دلیک کار حادثے میں زخمی ہوگئیں۔ کار حادثے کی اطلاع اداکارہ کے شوہر، ابھینو شکلا نے ٹوئٹر سوشل میڈیا کے ذریعے دی۔
 معروف بھارتی اداکارہ کی گاڑی کو حادثہبعد ازاں، اداکارہ نے اپنے شوہر کے ٹوئٹ کو اپنے اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے اپنی صحت کے حوالے سے مداحوں کو آگاہ کیا۔اُنہوں نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ’اس حادثے میں میرے سر اور کمر کے نچلے حصے میں چوٹ لگی ہے جس کی وجہ سے میں صدمے میں مبتلا ہوگئی تھی لیکن اب سب کچھ ٹھیک ہے‘۔اُنہوں نے مزید لکھا کہ’روبینہ اس وقت گاڑی میں تھیں جنہیں طبی امداد کے لیے لے جایا گیا‘۔

- Advertisement -

انہوں نے اپنے ٹوئٹر میں دو گاڑیوں کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ’یہ ہمارے ساتھ ہوا، آپ کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے، فون میں مصروف ٹریفک سگنلز توڑنے والے احمقوں سے ہوشیار رہیں‘۔

 

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] گاڑی کے شیشوں پر ان سیاہ نقطوں کی موجودگی کی وجہ کیا ہے؟ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.