MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بیجنگ کے لیے کرایے میں پی آئی اے نےکمی کردی

0 163

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے پاکستانی اور چینی مسافروں کی سہولت کے لیے بیجنگ کے لیے فضائی سفر کے کرایہ میں 30 فیصد کمی کا اعلان کیا ہے۔

- Advertisement -

انھوں نے کہا بیجنگ کے لیے پروازیں دوبارہ شروع ہونے کے بعد طلبا اور تاجروں کی ایک بڑی تعداد چین کا رخ کر رہی ہے۔

ترجمان پی آئی اے عبداللہ حفیظ خان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ کمپنی نے طلبا اور کاروباری افراد کے کئی بار کے مطالبے کو مدنظر رکھتے ہوئے کرایوں میں کمی کی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.