MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سرکاری دورے پر شام پہنچ گئے

0 240

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سرکاری دورے پر شام پہنچ گئے

- Advertisement -

عرب میڈیا کے مطابق دمشق کے ایئر پورٹ پہنچنے پر شام کے وزیر اقتصادیات سمر الخلیل نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ابراہیم رئیسی شام کے صدر بشار الاسد سے ملاقات کریں گے۔عرب میڈیا کے مطابق توقع ہے کہ اس دورے کے دوران دونوں ممالک تعاون کو فروغ دینے کے لیے کئی معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کریں گے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی صدر کا 2011 کے بعد شام کا یہ پہلا دورہ ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.