MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تیونس کے پروفیشنل فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو آگ لگالی

0 183

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

تیونسیا(مسائل نیوز) تیونس کے پروفیشنل فٹبالر نے احتجاج کے دوران خود کو ائگ لگالی۔تیونس کے ایک پروفیشنل فٹبالر نائزر ایسوئی نے حکومت کیخلاف احتجاج کے دوران خود کو آگ لگادی، جس سے ان کی موت واقع ہوگئی۔انھوں نے اپنے ملک کو ایک ’پولیس اسٹیٹ‘ قرار دیتے ہوئے احتجاج کیا تھا،انھیں ہسپتال لے جایا گیا مگر وہ انتقال کرگئے۔نائزر کی عمر 35 برس تھی، ان کی آخری رسومات گذشتہ روز ادا کی گئی، اس دوران مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ بھی ہوئی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.