MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ ،ایف آئی اے کی کارروائی دو بلیک میلر گرفتار

0 557

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے بلیک میل کرکے ایک شخص سے رقم وصول کرنے والے 2ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے سائبر کرائم سیل کے ذرائع نے بتایا کہ ایک شہری نے ایف آئی اے کودرخواست دی تھی کہ دو ملزمان لڑکی بن کر اسے بلیک میل کر رہے ہیں اور ا سے ابتک 93ہزار روپے کی رقم وصول کرچکے ہیں جس پر ایف آئی اے سائبر کرائم سیل نے کارروائی کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.