MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

متحدہ عرب امارات میں غلط پارکنگ پر بھاری جرمانہ مقرر

1 204

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ابوظہبی (مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات میں ابوظبی محکمہ ٹریفک نے خبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ مساجد کے اطراف غلط طریقے سے گاڑی پارک کرنے پر500 درہم جرمانہ ہوگا۔عرب میڈیا کے مطابق دبئی ٹریفک پولیس نے شہریوں کورمضان کے دوران مثبت طرزعمل اپنانے کی ہدایات کی ہیں۔ٹریفک پولیس نیشہریوں کوٹریفک کینظام میں خلل نہ پیدا کرنے،پارکنگ کیداخلی راستیبند کرنے سیگریزکی ہدایت کی ہے۔ٹریفک پولیس کا کہنا تھا کہ رمضان کے دوران ٹریفک سلامتی کا جامع پلان تیار کیا گیا ہے۔ٹریفک اہلکارسمارٹ سسٹم کے ذریعے ٹریفک خلاف ورزیاں کرنے والوں کیحوالے سے قانونی کارروائی کریں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) متحدہ عرب امارات نے پاکستانی نجی ائیرلائن ائیر سیال کو آپریٹ کرنے کی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.