MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

یااللہ میرے پہلے رمضان ہیں میری مدد فرما ،راکھی ساونت

0 204

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)بھارتی اداکارہ راکھی ساونت نے عادل درانی سے شادی کے بعد پہلے رمضان کیلئے اللہ سے دعا کی ہے۔انسٹاگرام کی پوسٹ میں بھارتی اداکارہ کا کہنا تھا کہ یااللہ یہ میرے پہلے رمضان ہیں میری مدد فرما، میں نہیں جانتی روزے کیسے رکھے جاتے ہیں، میں اکیلی رہوں گی، تو میری مدد فرما۔خیال رہے کہ کچھ روز قبل انہوں نے رمضان المبارک میں روزے رکھنے کا اعلان کیا تھااور کہا تھا کہ وہ عمرہ کیلئے دستاویزات تیار کررہی ہیں تاکہ رمضان المبارک میں سعادت حاصل ہوسکے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.