MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

توڑ پھوڑ، انتشار انگیز تقاریر کے مقدمہ میں شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں یکم اپریل تک توسیع

1 199

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)سیشن کورٹ لاہور نے توڑ پھوڑ، انتشار انگیز تقاریر کے مقدمہ میں شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں یکم اپریل تک توسیع کردی۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سیشن کورٹ لاہور میں توڑ پھوڑ، انتشار انگیز تقاریر کے مقدمہ میںشاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ہوئی،شاہ محمود قریشی نے عدالت میں حاضری مکمل کرائی ،وکیل شاہ محمود قریشی نے کہاکہ 102 مقدمات ہو چکے، روز ضمانت کرا رہے ہیں ،عدالت نے شاہ محمود قریشی کی عبوری ضمانت میں یکم اپریل تک توسیع کردی۔

یاد رہے کہ ملزمان کیخلاف تھانہ ریس کورس پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.