MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کا آج لاہور ہائیکورٹ پیش ہونے کا فیصلہ

1 206

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہوں گے۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق عمران خان نے 9مقدمات میں حفاظتی ضمانت کی درخواستیں دائر کردی ہیں، زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ تک سیکیورٹی کے لیے درخواست دائر کر دی گئی ہے۔استدعا کی گئی ہے کہ ضمانت کے لیے زمان پارک سے لاہور ہائیکورٹ تک تحفظ دیا جائے، عمران خان کی تمام درخواستوں کی سماعت  ہی کی جائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں 3 بجے تک توسیع کر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.