چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے نوجوانوں کیلیے پیغام جاری کر دیا
لاہور (مسائل نیوز)چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ حقیقی آزادی کے حوالے سے ہمارے نوجوانوں میں موجود تڑپ ہی تو ہے جس کیلئے میں نے ہمیشہ رب العزت سے دعا کی،اللہ ایک روز میری قوم کو اس سے آشنا کردے۔وہ قومیں جن کے نوجوان آزادی کو اپنی زندگیوں سےبالا شمار کرتےہیں واقعتاً کارنامے سرانجام دیتی ہیں،جب قانون کی حکمرانی ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ کا وسیلہ بنتی ہےوہ خود کواحساسِ کمتری سےپاک کرلیتےہیں توعمومی انسانوں سےکہیں اوپر اٹھ جاتےہیں،جسکی جھلک ہمیں جنابِ اقبال کے تصوّرِ شاہین میں ملتی ہے۔
[…] میں نئے تعینات ہونے والے آئی جی (انسپکٹر جنرل پولیس) نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سکیورٹی پر تعینات اہلکار واپس بلا لئے […]
[…] آباد(مسائل نیوز)چیئرمین تحریک انصاف کی گرفتاری کے امکانات کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف […]
[…] نیوز)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے اسلام آباد روانہ ہونے کے بعد پولیس اور اینٹی […]