MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

زمان پارک کے باہر ٹرانسفارمر پھٹنے سے دھماکہ

0 193

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر ٹرانسفارمر دھماکے سے پھٹ گیا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق ٹرانسفارمر مبینہ طور پر پٹرول بم پھینکے جانے سے پھٹا۔ پولیس نے تحریک انصاف کے 10 کارکنان کو زمان پارک کے باہر سے گرفتار کر لیا۔

دوسری جانب زمان پارک کے باہر کھڑی گاڑیوں کو آگ لگ گئی، مبینہ طور پر گاڑی کو آگ بھی پٹرول بم پھینکنے کے سبب لگی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.