MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

وفاقی وزارت داخلہ کاصوبوں کوسیکیورٹی اقدامات سخت کرنےکی ہدایت

1 547

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزارت داخلہ نے صوبوں کوسیکیورٹی احکامات سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی ہیں۔وزارت داخلہ نے لاہور میں انار کلی بازار میں بم دھماکے کے بعد نئے احکامات جاری کرتے ہوئے

- Advertisement -

تمام چیف سیکرٹریز، پولیس، رینجرزاورایف سی کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔وزارت داخلہ نے سیکیورٹی ا سی ز کو بھی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ یہ بھی کہا گیا

کہ دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے پیش نظرسیکیورٹی کوفل پروف بنایا جائے اورخطرات سے نمٹنے کے لیے متعلقہ ادارے الرٹ رہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز) وفاقی وزارت داخلہ نے وزیراعظم کو پی ٹی آئی لانگ مارچ سے متعلق پلان پیش […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.