MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شاہ محمود قریشی کا پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ

1 210

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ملتان (مسائل نیوز)تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے پنجاب اسمبلی کا الیکشن لڑنے کا فیصلہ کیا ہے، نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق شاہ محمود قریشی جیتنے کی صورت میں وزیراعلٰی پنجاب کے امیدوار ہو سکتے ہیں لیکن حتمی فیصلہ عمران خان کریں گے۔ پنجاب کے انتخابات کے لئے پی ٹی آئی رہنما کے بیٹے زین قریشی نے پی پی 217 سے اپنے والد کے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ زمان پارک میں جو کارروائی کی گئی وہ لاہور […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.