MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

میٹرو بس اور اورنج لائن میں مفت سفر، طلبا و طالبات کو بڑی خوشخبری مل گئی

0 201

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے لاہور کے طلبا و طالبات کو میٹرو بس اور اورنج لائن میں مفت سفر کرنے کی سہولت فراہم کر دی۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ طلبا و طالبات سے میٹرو بس اور اورنج لائن میں سفر کا کرایہ نہیں لیا جائے گا۔

واضح رہے کہ طلبا و طالبات کی جانب سے یہ مطالبہ کئی سالوں سے کیا جا رہا تھا، نگران حکومت نے شہر کے طلبا کا دیرینہ مطالبہ بالآخر پورا کردیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.