MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

امتحان میں نقل کرتے ہوئے پکڑئی گئی تھی ، شردھا کپورنے دلچسپ انکشاف کردیا

0 246

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی(مسائل نیوز)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ شردھا کپور کا کہنا ہے کہ امتحانات میں نقل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی تھی۔

- Advertisement -

حال ہی میں بھارت کی معروف اداکارہ شردھا کپور نے ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ ایک بار انہوں نے امتحانات میں نقل کی تھی۔انہوں نے کہا کہ میں نے اپنے کپڑوں پر جوابات لکھے ہوئے تھے اور سوچا تھا کہ کیا زبردست آئیڈیا ہے، کوئی بھی نہیں پکڑ سکے گا ۔

شردھا کپور نے کہا کہ میں جواب دیکھ ہی رہی تھی کہ میرے برابر میں ٹیچر کھڑی ہوئی تھیں، میں نے خفت مٹانے کیلئے کہا کہ مجھے معلوم ہے میرے بہت اچھے اداکارہ شردھا کپور نے کہا کہ ٹیچر مجھے نقل کرتے ہوئے دیکھ چکی تھیں، وہ چیخ کر بولیں شردھا!، انہوں نے مجھے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا تھا اور مجھ سے جھوٹ بھی نہیں بولا گیا ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.