MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان کو کوئی ہاتھ تو لگا کر دکھائے،گرفتاری ہوئی تو قوم اینٹ سے اینٹ بجا دے گی، حلیم عادل شیخ

0 182

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا ہے کہ عمران خان کو کوئی ہاتھ تو لگا کر دکھائے،گرفتاری ہوئی تو قوم اینٹ سے اینٹ بجا دے گی،پی ڈی ایم میں شامل حکمرانوں کا سیاسی جنازہ نکلنے والا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حلیم عادل شیخ نے کہا کہ ملک میں مہنگائی کا طوفان ہے، پی ڈی ایم میں شامل حکمرانوں کا سیاسی جنازہ نکلنے والا ہے۔رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ جہاں بھی الیکشن ہوگا پی ڈی ایم میں شامل حکمرانوں کی سیاسی قبر کھدے گی۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کو کوئی ہاتھ تو لگا کر دکھائے، عمران خان کی گرفتاری ہوئی تو قوم اینٹ سے اینٹ بجا دے گی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.