MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سانحہ ماڈل ٹاؤن میں رانا ثناءاللہ کو سزا مل جاتی تو سانحہ زمان پارک نہ ہوتا: پرویز الہی

0 201

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) صدر تحریک انصاف پرویز الہی نے کہا ہے کہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں رانا ثناءاللہ کو سزا مل جاتی تو سانحہ زمان پارک نہ ہوتا۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق جوڈیشل انکوائری کے ملزموں میں سرفہرست محسن نقوی اور آئی جی پنجاب عثمان انور ہیں۔ جوڈیشل انکوائری کر کے قصور وار کو پھانسی دی جائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.