MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم کو ڈیڈلائن دیدی

0 243

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم )پاکستان نے وزیراعظم شہباز شریف کو 19 مارچ کی ڈیڈلائن دے دی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے رابطہ کمیٹی کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ وزیراعظم صاحب، لوگوں کو کہیں کہ اب ہم پر کوئی ظلم نہیں ہوگا، اگر ہم شریف ہیں تو ایم کیو ایم شریف ہے۔خالد مقبول صدیقی نے 19 مارچ کو کراچی کے باغ جناح میں جلسہ کرنے کا بھی اعلان کردیا۔ایم کیو ایم رہنما کا کہنا تھا کہ ملک میں مردم شماری ہورہی ہے، ہمیں ہرحال میں اپنے آپ کو گنوانا ہے، ہم جانتے ہیں پراجیکٹ عمران خان ناکام ہوگیا ہے، ایسے پراجیکٹ تواتر کےساتھ نہ صرف ناکام ہوتے ہیں بلکہ آنکھیں بھی دکھاتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.