MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شاہین آفریدی نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیخلاف اوپر کے نمبر پر آکر بیٹنگ کرنے کی وجہ بتا دی

1 226

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز)لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے کہاہے کہ ان کا پہلے بیٹنگ پرجانیکا مقصد یہ تھا کہ ہرگیندکے حساب سے بیٹنگ کریں۔تفصیلات کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دینے پر شاہین نے ٹیم کو مبارکباد دی اور تماشائیوں سے تشکر کا اظہار کیا۔دوسری جانب شکست پر گلیڈی ایٹرز کے نوین الحق نے کہا کہ 150 رنزبنائے جاسکتے تھے اور بیٹنگ اچھی کرنی چاہیے تھی۔لاہور قلندرز کے ڈیوڈ ویسا کے مطابق لاہور کے تینوں میچز میں ہاؤس فل رہا جو کہ ناقابل یقین ہے، پی ایس ایل سیثابت ہوتا ہیکہ پاکستان میں بہت ٹیلنٹ ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)شاہین آفریدی نے بطور کپتان پی ایس ایل میں تاریخ رقم کردی۔لاہور […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.