MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ؛ اسد قیصر نے کارکنوں کو اہم حکم جاری کردیا

1 185

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ تاریخی ہے، پی ٹی آئی کارکنان الیکشن کی تیاری کریں۔

- Advertisement -

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہاکہ آئین کی بالادستی کیلئے 90 دن میں الیکشن کرانا ضروری ہے، الیکشن کمیشن اور نگران حکومت صاف شفاف انتخابات کو یقینی بنائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عوامی سطح پر پی ٹی آئی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.