MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جزل امجد شعیب کو گرفتار کر لیا گیا

1 229

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز) لیفٹیننٹ جنرل امجد شعیب کو اسلام آباد میں گرفتار کر لیا گیا۔

- Advertisement -

پولیس ذرائع کے مطابق اسلام آباد میں تھانہ رمنا پولیس نے لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کوان کی رہائش گاہ سے گرفتارکیا۔ لیفٹیننٹ جزل ریٹائرڈ امجد شعیب پر عوام کو اداروں اور حکومت کے خلاف اکسانے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔

لیفٹیننٹ جزل ریٹائرڈ امجد شعیب پر اہف آئی آر مجسٹریٹ اویس خان کی مدعیت میں درج کی گئی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] اور نفرت پھیلانے کےکیس میں گرفتار لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں پیش کردیا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.