MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

2 604

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 2300 روپے کا اضافہ ہو گیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 1600 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 29 ہزار 300 روپے ہے۔

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا

- Advertisement -

دس گرام سونے کا بھاؤ 1972 روپے بڑھ کر 1 لاکھ 96 ہزار 588 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کی قیمت 19 ڈالر بڑھ کر 1965ڈالر فی اونس ہے۔ایک تولہ چاندی 50 روپے اضافے سے 2650 روپے کی ہوگئی۔

کمزوردل حضرات یہ ویڈیونہ دیکھیں”مچھلی انسان کونگل گئی”

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ […]

  2. Akbar khan Achakzai says

    Zabardast news

Leave A Reply

Your email address will not be published.