MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک کے بیشتر یوٹیلیٹی سٹورز پر گھی کی قلت، عوام شدید پریشان

0 218

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)ملک کے بیشتر یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی قلت کے باعث عوام پریشان ہوگئی۔یوٹیلیٹی اسٹورز کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا کہ گھی کی دستیابی کے مسائل مختلف وینڈرز کی ایل سیز نہ کھلنے سے ہوئے ہیں۔ترجمان کے مطابق فنڈز کی کمی کے باعث بھی اشیاء کی دستیابی میں تاخیر ہوئی تاہم اب وزرات خزانہ نے 6 ارب سے زائد کے فنڈ ریلیز کر دیے ہیں جس کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز کے اکاؤنٹ میں فنڈ آئندہ ہفتے منتقل ہو جائیں گے۔ترجمان کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی کی دستیابی یقینی بنانے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.