MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شعیب اختر کی شاہین آفریدی پرتنقید

0 222

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے شاہین آفریدی کو تنقید کا نشانہ بنا ڈالا

- Advertisement -

شعیب اختر نے ایک حالیہ ٹی وی انٹرویو کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوران انتہائی اہم موقع پر اپنا اوور مکمل نہ کر کے پاکستان کا ہیرو بننے کا سنہری موقع ضائع کر دیا۔ان کا کہنا تھا اگر شاہین آفریدی کی جگہ میں ہوتا تو صرف 12 منٹس میں وہی گیندیں کروا کر پاکستان کی مشہور شخصیت بن جاتا، میں بولنگ کے لیے آتا، گرتا، گھٹنے تڑواتا لیکن میں دوبارہ کھڑا ہوتا، انجیکشن لگواتا اور اس عمل کو دوبارہ دہراتا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.