MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں‘ خواجہ آصف

0 193

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)وفاقی وزیر دفاع و مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان آن لائن گرفتاری کا آپشن تلاش کر رہے ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے عمران خان کا نام لیے بغیر کہا کہ بڑا فرق ہوتا ہے کسی کا لندن سے آ کر گرفتاری دینا اور اس بزدل شخص میں جو چوہے کی طرح گھر میں چھپ کے بیٹھا ہے۔انہوں نے کہا کہ 3 مہینے سے پلستر نہیں اتار رہا، ترلے لے رہا ہے کہ کسی طرح گھر میں نظر بند یعنی آن لائن گرفتاری کا آپشن مل جائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.