MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

1 270

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا، پاکستان ٹیم کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا خیرسگالی سفیر مقرر کر دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں آئی جی بلوچستان پولیس آفس میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں فاسٹ باؤلر کو باضابطہ طور پر پولیس کی وردی پہنائی گئی اور رینکس بھی لگائے گئے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا، […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.