MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک میں سونا مزید مہنگا ہوگیا

0 213

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)ملک میں پہلے کاروباری روز کے اختتام پر سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق فی تولہ قیمت میں آج مزید 1500 روپے اضافہ ہوگیا ہے۔ملک میں ایک تولہ سونا 2 لاکھ 10 ہزار 500 روپے کا ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام1286 روپے بڑھ کر 180470 روپے ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.