اے کنجر بیغیرت خبیث حکمرانو!!
تحریر: جاوید صدیقی
- Advertisement -
پاکستان کے دو ٹکڑے کرکے مغربی پاکستان بنانے والے سہولتکارو سیاسی حکمرانوں اور اقتدار کا مزے لوٹنے اور قومی خذانہ بے دریغ استعمال کرنے والے تب سے ابتک تم سب کے سب کنجر اعلیٰ ھو۔ تمہاری بیغیرتی کے نقش قدم پر نوکر شاہی طبقہ، تاجر طبقہ اور منصفین طبقے نے تمام کی تمام خباثت، بیغیرتی، کمینگی، فرعونی، یزیدی اور کفار و مشرکین کی بھڑوت میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ تم سب نے اس قوم کو کھسرا بنادیا ھے جو ہاتھ میں چوڑیاں پہنے اور ماتھے پر ٹیکا سجا کر منافقت اور بیغیرت، بے ایمان قوم ھونے کا بھرپور ثبوت دے رھی ھے۔ یہ قوم ھی سب سے بڑی کنجر ھے جو اپنے اندر تعصب، عصبیت، لسانیت، مسلکیت کو چمٹائے ھوئے ھے یہ جانتے ھوئے بھی کہ اللہ واحد لاشریک کو یہ عمل شدید ناپسند ھے پھر تم کیوں امید لگائے بیٹھے ھو کہ اللہ غیب سے مدد کریگا۔ اللہ ایمان والوں کا ساتھ دیتا ھے ابلیس و دجالیوں کا نہیں۔ یاد رکھو تمہاری خباثت تمہیں برباد کرکے رکھ دیگی۔ تم بڑی سرکش منافق قوم بن چکے ھو یہ جانتے ھوئے بھی کہ تمہارے تمام کے تمام سیاستدان و حکمران تم سے جھوٹ بول رھے ہیں تمہیں دھوکہ دے رھے ھیں اور گہرے زخم اور دکھ میں مبتلا کررھے ھیں کوئی ایک بھی، یقین جانئے کوئی ایک بھی اس قابل نہیں کہ جو تمہارا رہبر و قائد بن سکے سب کے سب نفس کے پچاری اور ہوس دولت میں مبتلا ھیں یہ اسلام کے دشمن اور کھلے نظام مصطفیٰ ﷺ کے باغی اور برخلاف ھیں۔ سب کچھ جانتے بوجھتے ھوئے بھی تم ان کے جلسہ جلوس میں شرکت کرتے رھوگے تو تم پر رب کیوں رحم فرمائے، برکت فرمائے اور کرم کی بارش کرے یاد رکھو یہ سیاستدان و حکمران اور تم اللہ اور اسکے حبیب ﷺ کے مجرم ٹھرے ھو بہت جلد اپنے انجام عبرت کو اپنی آنکھوں سے دیکھو گے۔ سیلاب کی صورت، زلزلوں کی صورت، پھیلتے آگ کی صورت، بڑے بڑے حادثات کی صورت، زمین کی خشک حالی کی صورت، کیڑے مکوڑوں کے حملوں کی صورت، بڑے بڑے گلیشیئروں لینڈ سلائیڈنگ کی صورت اور سمندری و گرد ہواؤں کے طوفان کی صورت میں جھنجھوڑنے، بیدار کرنے اور خوف خدا کا احساس جگانے کیلئے سر پر کھڑے ھوچکے ھیں مگر ابھی رب کا حکم نہیں یاد رکھو اے بیغیرت قوم اب بھی سنبھلے تو تمہاری نسلیں بھی نہ رہ سکیں گی اور ہاں جو ملک سے باہر بھاگنا چاہیں گے تو یاد رکھنا اللہ قادر مطلق ھے یہ ارض و سماں اس کے سامنے ریت کے زرے کے برابر ھے تم سب کے سب اللہ کی گرفت سے ہرگز ہرگز نہیں بچ سکتے۔۔۔۔۔!!