MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے ملاقات

0 48

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ڈھاکہ (مسائل نیوز)اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی بھارتی وزیر خارجہ جے شنکر سے ملاقات تفصیلات کی مطابق ایاز صادق اور جے شنکر کے درمیان ملاقات بنگلادیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں ہوئی۔

- Advertisement -

واضح رہے دونوں رہنما سابق بنگلادیشی وزیراعظم خالدہ ضیاء کی آخری رسومات میں شرکت کیلئے ڈھاکا میں موجود ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.