MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

صرف حج اور عمرہ کرنیوالے پاکستانی مسافر ہی آب زم زم لا سکتے ہیں ٗ ہدایت نامہ جاری

0 485

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی (مسائل نیوز) سعودی وزارت حج و عمرہ نے ایک مرتبہ پھر تمام ایئرلائنوں جو پاکستان سے سعودی عرب آپریٹ کرتی ہیں کو ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔روزنامہ جنگ میں اسد ابن حسن کی خبر کے مطابق مراسلے کے مطابق تمام ایئرلائنوں کو پابند کیا گیا ہے کہ وہ وزارت کے فیصلے کے مطابق صرف حج اور عمرے پر جانے والے پاکستانی مسافر ہی آب زم زم اپنے ہمراہ پاکستان لا سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ وزٹ ویزہ، بزنس ویزا اور نوکری پیشہ افراد اپنے ہمراہ آب زم زم ساتھ نہیں لا سکتے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.