MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں، ایس ایچ او پولیس تھانہ صدر

0 271

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ ( مسائل نیوز ) ہوائی فائرنگ سے اجتناب کریں ۔ ایس ایچ او پولیس تھانہ صدرکوئٹہ مجاد ملغانی نے کہا ہے کہ 2022 کا آغاز ہورہا ہے عوام الناس سے اپیل کی جاتی ہے

- Advertisement -

کہ نئے سال کے آغاز سے ہوئی فائرنگ سے اجتناب کریں ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.