MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ-کراچی شاہراہ لکپاس کےمقام پر تاجروں نے احتجاجاََ بلاک کردی

0 234

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

مستونگ(مسائل نیوز) کوئٹہ کراچی شاہراہ لکپاس کے قریب تاجرون نے احتجاجاََبلاک کر دیا ہے گس کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی، انجمن تاجران بلوچستان کی جانب سے مکمل پہہ جام ہڑتال کی جارہی ہے،تاجروں کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ پر ڈاکو راج ہے اور گاڑیوں کو لوٹاجارہا ہیںلیکن صوبائی حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی بنے بیٹھے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے ملوث عناصر کو گرفتار کرنےکے بجائے شریف شہریوں کو تنگ کرتے ہے۔ تاجر یونین کی پیہ جام ہڑتال کی ٹرانسپورٹ یونیز نے بھی حمایت کی ہے ۔

- Advertisement -

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.