MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں گر گئیں

1 554

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(مسائل نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔ رپورٹس کے مطابق منگل کو کاروبار کے دوران برینٹ کروڈ آئل کی قیمت میں 7 ڈالر تک کمی ہوئی جس کے بعد اس کی فی بیرل قیمت 97.97 ڈالر ہوگئی۔ اس کے علاوہ امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمت 6.10 ڈالر فی بیرل کمی کے بعد 90.93 ڈالر ہوگئی ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] نیوز) کساد بازاری کاخدشہ، تیل کی عالمی قیمتیں 9 ماہ کی کم ترین سطح پر، فی بیرل 84.80ڈالرزکا […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.