MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سیکرٹری پنجاب بار کونسل کے قتل کا ڈراپ سین

1 402

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)سیکرٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔

مقتول کو قریبی رشتے دار نے قتل کرایا۔نجی ٹی وی نے پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایاہے کہ مقتول نے رشتے دار بلال کے زیورات بینک لاکر میں رکھوائے تھے۔

- Advertisement -

مقتول نے لاکر سے زیورات نکلوا کر غائب کر دئیے اور رشتے دار کو جعلی زیورات دئیے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جعلی زیورات دینے کی پاداش میں ملزم نے ساتھیوں کی مدد سے اشرف راہی کو قتل کیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] تھانہ پیرودھائی کی حدود میں 11 سال میں 3 سگے بھائیوں کے قتل کا ڈراپ سین ہو گیا۔ماسٹر مائنڈ سمیت 3 ملزمان گرفتار ہو گئے۔پولیس […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.