MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

مریم نواز کی نئی ویڈیو انٹرنیٹ صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی

1 188

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ(ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف کی نئی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کر لی ہے۔گزشتہ روز مریم نواز نے قصور کے علاقے کھڈیاں میں کامیاب جلسہ کیا۔کھڈیاں کے عوام نے روزہ ہونے کے باوجود بھرپور شرکت کر کے اس جلسے کو کامیاب بنایا۔مریم نواز جو کہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں انہوں کی کھڈیاں کے عوام کا شکریہ ادا کرنے کے لیے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے جس میں عکس بند کیے گئے خوبصورت مناظر نے صارفین کا دل موہ لیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آ باد(مسائل نیوز) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ جس کے اپنے برادرز ججز اس پر عدم اعتماد کر […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.